Doctor App - Search Best Doctors for Common Diseases


  • Kidneys (گردے)
  • جسم سے فاسد مادوں کو پیشاب کے ذریعے خارج کرنے والے دو اعضاء۔

  • Ureters (حالب)
  •  وہ نالیاں جو گردوں سے پیشاب کو مثانے تک پہنچاتی ہیں۔

  • Bladder stones (مثانے کی پتھری)
  •  مثانے میں معدنیات کے جمع ہونے سے بننے والے سخت ذرات جو اکثر انفیکشن یا بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کی وجہ سے بنتے ہیں۔

  • Urethra (پیشاب کی نالی/یوریتھرا)
  • وہ نالی جو مثانے سے پیشاب کو جسم سے باہر خارج کرتی ہے۔

  • Prostate problems (پروسٹیٹ کے مسائل)
  • مردوں میں پروسٹیٹ غدود کی بیماریاں، جیسے سوجن (Prostatitis) یا بڑھے ہوئے پروسٹیٹ (BPH)

  • Male &Female infertility (مردانہ بانجھ پن)
  • مردوں میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی۔

  • Glandular hyperplasia (غدہ قدامیہ کی سومی بیش تکوین/BPH):
  •  پروسٹیٹ غدود کا غیر کینسر والا سائز میں بڑھ جانا، جو عمر رسیدہ مردوں میں عام ہے۔

  • Venereal diseases (جنسی بیماریاں/سوزاک)
  •  جنسی تعلقات سے پھیلنے والی بیماریاں۔

  • Hernia (ہرنیا)
  • جسم کے کسی اندرونی حصے یا آنت کا پیٹ کی دیوار کے کمزور حصے سے باہر نکل آنا۔

  • Hemorrhoids (بواسیر)
  • مقعد کے نچلے حصے میں سوجی ہوئی رگیں (rectum) 

  • Abdominal tumors (پیٹ کے رسولی):
  •  پیٹ کے اندر غیر معمولی خلیات کی نشوونما جو کینسر یا غیر کینس ہو سکتی ہے (Benign) ۔

  • Breast cancer (چھاتی کا کینسر)
  •  چھاتی کے خلیات میں پیدا ہونے والا کینسر۔

  • Tumor (رسولی/ٹیمر)
  •   جسم میں خلیات کا غیر معمولی اجتماع 


Comments

Popular posts from this blog

Best Doctors in Dera Ismail Khan

Welcome to Doctor App!

Doctor App - Clinic Connect - Health Companion - Doctor Platform